HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23283

23283- عن عروة عن عمرو بن أم مكتوم أنه كان مؤذنا لرسول الله صلى الله عليه وسلم وهو أعمى. (أبو الشيخ في الأذان) .
23283 ۔۔۔ عروہ روایت کرتے ہیں کہ عمرو بن مکتوم (رض) رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے موذن تھے حالانہ وہ نابینا بھی تھے ۔ (رواہ ابوالشیخ) فائدہ : ۔۔۔ اوپر حدیث نمبر 23282 میں تین اذانین ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ایک جمعہ کی پہلی اذان دوسری خطبہ کے لیے جب امام منبر پر بیٹھتا ہے اور تیسری اقامت گویا تغلیبا اقامت کو بھی اذان سے تعبیر کردیا گیا ہے۔ نیز حدیث نمبر 23277 میں عبداللہ بن مسعود (رض) کا فتوی گزر چکا ہے کہ مجھے پسند نہیں کہ نابینا تمہارا موذن ہو ۔ اور حدیث بالا میں نابینا کا موذن ہونا ثابت ہوچکا بظاہر حدیث اور اثر میں تعارض ہے۔ جواب یہ ہے کہ اثر میں حکم کلی بیان کیا گیا ہے اور ابن ام مکتوم (رض) کا مؤذن ہونا واقعہ جزیہ ہے نیز ہرنابینا بھی تو ابن ام مکتوم نہیں بن سکتا اور حدیث میں جواز ہے اور اثر میں اکتفاء علی الاعمی کو مکروہ کہا گیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔