HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23285

23285- عن زر عن صفوان بن عسال قال: "بينما نحن نسير مع النبي صلى الله عليه وسلم إذا نحن بصوت يقول: الله أكبر الله أكبر فقال النبي صلى الله عليه وسلم: على الفطرة، فقال: أشهد أن لا إله إلا الله، قال: برئ هذا من الشرك،" قال: "اشهد أن محمدا رسول الله" قال: "خرج من النار" قال: "حي على الصلاة" قال: "إنه لراعي غنم أو مبتدئ بأهله، فابتدره القوم، فإذا هو رجل مبتدئ بأهله". (أبو الشيخ) .
23285 ۔۔۔ حضرت صفوان بن عسال (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ جا رہے تھے اچانک ہم نے آواز سنی کہ ” اللہ اکبر اللہ اکبر “ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ اعلان فطرت کے عین مطابق ہے پھر کہا : ” اشھد ان لا الہ الا اللہ “۔ فرمایا : یہ آدمی شرک سے بری الذمہ ہوگیا : کہا : ” اشھد ان محمدا رسول اللہ “۔ فرمایا : اس کو جہنم کی آگ سے خلاصی مل گئی، کہا ، حی علی الصلوۃ فرمایا یہ (مؤذن) یا تو بکریوں کا چرواہا ہے یا سفر سے لوٹ کر اپنے گھر والوں کے پاس آرہا ہے چنانچہ فورا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین اس آدمی کی تلاش میں نکلے پتہ چلا کہ وہ سفر سے واپس اپنے گھر والوں کے پاس آنا چاہتا ہے۔ (رواہ ابوالشیخ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔