HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23297

23297- (أيضا) كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في سرية فسمعنا مناديا ينادي الله أكبر الله أكبر، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: على الفطرة، فقال: أشهد أن لا إله إلا الله، قال: خرج من النار، فابتدرناه فإذا هو شاب حبشي يرعى غنمه له في واد، فأدرك صلاة المغرب فأذن لنفسه. (أبو الشيخ) .
23297 ۔۔۔ حضرت انس (رض) روایت کرتے ہیں کہ ایک غزوہ میں ہم حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے ہم نے ایک مؤذن کو ” اللہ اکبر اللہ اکبر “ کہتے ہوئے سنا حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ آدمی فطرت کو پہنچا پھر کہا ” اشھدان لا الہ اللہ “ فرمایا : اسے جہنم سے خلاصی مل گئی ہم فورا اس آدمی کی تلاش میں نکلے ہم کیا دیکھتے ہیں کہ وہ ایک حبشی نوجوان ہے اور اپنی بکریوں کو ایک وادی میں چرا رہا ہے مغرب کی نماز ا کا وقت ہوچکا تھا اور وہ اپنے لیے اذان دے رہا تھا ۔ (رواہ ابو الشیخ )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔