HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23377

23377 عن قيصر أن ابن عمر كان يصلي على راحلته حيث توجهت به فسئل أسنة هي ؟ قال : سنة قالوا : سمعتها من رسول الله صلى الله عليه وسلم فتبسم وقال : سمعتها. (كر).
23377 ۔۔۔ قیصر روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) سواری پر نماز پڑھ لیتے تھے گو کہ سواری جس طرف بھی جارہی ہوتی اس کے بارے میں حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا : کیا یہ سنت ہ ؟ جواب دیا جی ہاں یہ سنت ہے لوگوں نے کہا : کیا آپ نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کے متعلق سناے ؟ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسکرا کر کہتے : جی ہاں میں نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے (رواہ ابن عساکر )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔