HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23419

23419- (مسند علي رضي الله عنه) قال: "سألت النبي صلى الله عليه وسلم عن صلاة الليل فقال: مثنى مثنى فقلت: صلاة النهار فقال: أربعا أربعا". (عب ق وقال فيه: "مقاتل بن سليمان ليس بشيء") .
23419 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کی روایت ہے کہ میں نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے صلوۃ اللیل کے بارے میں سوال کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دن کی نماز چار رکعت پڑھی جائے گی ۔ (رواہ عبدالرزاق والبیہقی) کلام : ۔۔۔ بیہقی (رح) کہتے ہیں اس حدیث کی سند میں مقاتل بن سلیمان ہے جو لیس بشی (کسی درجہ میں نہیں) ہے یعنی ضعیف راوی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔