HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23431

23431- عن عمر بن الخطاب قال: "ما من امرئ مسلم يأتي فضاء من الأرض فيصلي به الضحى ركعتين، ثم يقول: اللهم لك الحمد أصبحت عبدك على عهدك ووعدك أنت خلقتني ولم أك شيئا، أستغفرك لذنبي فإنه قد أرهقتني ذنوبي وأحاطت بي إلا أن تغفرها لي فاغفرها يا أرحم الراحمين إلا غفر الله له في ذلك المقعد ذنبه، وإن كان مثل زبد البحر". (ابن راهويه وابن أبي الدنيا في الدعاء - قال البوصيري في زوائده في سنده: "أبو قرة الأسدي" قال فيه ابن خزيمة: "لا أعرفه بعدالة ولا جرح، وباقي رجال الإسناد رجال الصحيح") .
23431 ۔۔۔ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) فرماتے ہیں جو مسلمان بھی زمین پر کھلی جگہ آئے اور دو رکعتیں پڑھ کر یہ دعا پڑھے ۔ ” اللہم لک الحمد اصبحت عبدک علی عہدک ووعدک انت خلقتنی ولم اک شیئا استغفرک لذ نبی فانہ قد ارھقتنی ذنوبی واحاطت الا ان تغفرھا یا ارحم الراحمین “۔ یا اللہ تمام تر تعریفیں تیرے لیے ہیں میں تیرا بندہ ہوں اور میں نے تیرے وعدے کے مطابق صبح کی ہے اور تو نے ہی مجھے بیدار کیا ہے حالانکہ میں قابل ذکر چیز نہیں تھا میں تجھ سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتا ہوں بلاشبہ مجھے گناہوں نے گھیر رکھا ہے اور ان کو تو ہی بخشے گا تو ارحم الراحمین ہے۔ سی جگہ بیٹھے بیٹھے اللہ تعالیٰ اس کے گناہ بخش دے گا گو کہ اس کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر کیوں نہ ہوں ۔ مرواہ ابن رھویہ وابن ابی الدنیا فی الدعاء) کلام : ۔۔۔ بوصیری نے زوائد میں لکھا ہے کہ اس حدیث کی سند میں ایک روای ابو قرہ اسدی بھی ہے چنانچہ ابن خزیمہ اس کے بارے میں لکھتے ہیں میں اس راوی کی عدالت وجرح سے واقف نہیں ہوں جب کہ سند کے بقیہ رجال صحیح ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔