HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23437

23437- عن الأصبغ بن نباتة قال: "أبصر علي بن أبي طالب ناسا صلوا صلاة الضحى حين بزغت الشمس فقال: تخيروا صلاة الأوابين قالوا: وما صلاة الأوابين؟ " قال: "صلاة الأوابين ركعتان، وصلاة المسبحين أربع، وصلاة الخاشعين ست، وصلاة الفتح ثمان ركعات صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم فتح مكة، وصلاة مريم ابنة عمران ثنتا عشرة ركعة، من صلاها في يوم بنى الله له بيتا في الجنة". (أبو القاسم المناديلي في جزئه)
23437 ۔۔۔ اصبغ بن نباتہ کہتے ہیں : ایک مرتبہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے کچھ لوگوں کو طلوع شمس کے وقت نماز چاشت پڑھتے دیکھا تو آپ (رض) نے فرمایا : نماز اوابین کا انتخاب کرو لوگوں نے پوچھا نماز اوبین کیا ہے فرمایا : نماز اوبین دو رکعت ہے نماز صبحین چار رکعت ہے نماز خاشعین چھ رکعت ہے اور نماز فتح آٹھ رکعات ہے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز فتح مکہ کے موقع پر تھی مریم بنت عمران کی نماز بارہ رکعت ہے جس نے بھی یہ نماز پڑھی اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھربنائیں گے ۔ (رواہ ابو القاسم المنادیلی فی جرہ )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔