HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23560

23560- عن عائشة قالت: ما رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم سحابة قط إلا انتقع لونه حتى تنقشع أو جاء المطر. (كر) .
23560 ۔۔۔ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) فرماتی ہیں جب بھی حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بادل امڈے ہوئے دیکھتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرہ اقدس کا رنگ بدل جاتا تاوقتیکہ بادل چھٹ جاتے یا بارش برس پڑتی ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔