HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

24459

24459 (من مسند بلال رضي الله عنه) عن أبي إسحاق عن معاوية بن قرة عن بلال قال : جئت رسول الله صلى الله عليه وسلم للخروج إلى صلاة الغداة فوجدته يشرب ، ثم ناولني فشربت ، ثم خرجنا إلى الصلاة فأقيمت الصلاة. (خط ، كر وقالا : حديث غريب يستحسن من رواية أبي إسحاق السبيعي عن معاوية بن قرة وفيه إرسال لان معاوية بن قرة لم يلق بلالا).
24459 ۔۔۔ ” مسند بلال (رض) “۔ ابو اسحاق ، معاویہ بن قرہ کی سند سے حضرت بلال (رض) کی روایت کی ہے ، بلال کہتے ہیں میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا تاکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز فجر کے لیے تشریف لانے کی اطلاع کر دوں میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پانی پیتے ہوئے پایا پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی مجھے تھما دیا چنانچہ میں نے بھی پیا پھر ہم نماز کے لیے نکلے اور نماز کھڑی کی گئی ۔ (رواہ الخطیب وابن عساکر) کلام : ۔۔۔ خطیب بغدادی اور ابن عساکر کا کہنا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے اور اسحاق سبیعی عن معاویہ بن قرہ روایت حسن سے لیکن اس سند میں ارسال ہے چونکہ معاویہ بن قرہ کی ملاقات بلال (رض) سے نہیں ہوئی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔