HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

24462

24462 عن ابن عمر قال : بينما النبي صلى الله عليه وسلم يتسحر فلما فرغ من سحوره جاء علقمة بن علاثة فدخل على النبي صلى الله عليه وسلم برأس ، فبينما هو يأكل إذ جاء بلال يؤذن النبي صلى الله عليه وسلم بالصلاة فقال النبي صلى الله عليه وسلم : رويدك يا بلال حتى يفرغ علقمة من سحوره. (كر الديلمي).
24462 ۔۔۔ ابن عمر (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سحری کھا رہے تھے جونہی حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سحری سے فارغ ہوئے اتنے میں علقمہ بن علاثہ (رض) حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضدر ہوئے علقمہ سحری کھا ہی رہے تھے کہ اتنے میں حضرت بلال (رض) آئے اور حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کی اطلاع دینے لگے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے بلال تھوڑی مہلت دے دو تاکہ علقمہ سحری سے فارغ ہوجائے ۔ (رواہ ابن عساکر والدیلمی )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔