HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

2551

2551 – "لا ألفين أحدكم يضع إحدى رجليه على الأخرى يتغنى ويدع سورة البقرة يقرؤها فان الشيطان يفر من البيت الذي تقرأ فيه سورة البقرة، وإن أصفر (1) البيوت الجوف الصفر من كتاب الله عز وجل ". (هب عن ابن مسعود) .
2551 ۔۔ میں کسی کو نہ پاؤں کی وہ ٹانگ پر ٹانگ دھرے نخوت و غرور سے گانا گا رہا ہے اور سورة بقرہ کو ترک کیے بیٹھا ہے۔ اس کی تلاوت کرو کیونکہ شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے، جس میں سورة بقرہ کی تلاوت کی جاتی ہے۔ گھروں میں سے خالی و ویران گھر وہ دل ہے، جو کتاب اللہ سے خالی ہو۔ (شعب الایمان بروایت ابن مسعود (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔