HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

2575

2575 – "من قرأ شهد الله أنه لا إله إلا هو والملائكة وأولوا العلم إلى - عند الله الإسلام ثم قال: وأنا أشهد بما شهد الله به واستودع الله هذه الشهادة وهي لي عند الله وديعة جيء به يوم القيامة فقيل عبدي هذا عهد الي عهدا وأنا أحق من أوفي بالعهد أدخلوا عبدي الجنة". (أبو الشيخ) عن ابن مسعود.
2575 ۔۔ جس نے آل عمران کی آیات " من شہد اللہ انہ لا الہ الا اھو والملائکۃ واولوا العلم۔۔ تا۔۔ عنداللہ الاسلام۔ تک پڑھیں پھر کہا وانا اشھد بما شھد اللہ بہ واستودع اللہ ھذہ الشہادۃ وھی لی عنداللہ ودیعۃ اور میں بھی شہادت دیتا ہوں جس کی اللہ شہادت دیتے ہیں اور اپنی یہ شہادت اللہ کے ہاں بطور امانت رکھواتا ہوں۔ تو جب قیامت کا دن ہوگا اور اس بندے کو لایا جائے گا تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے اس بندے نے میرے پاس ایک امانت رکھوائی تھی اور میں سب سے زیادہ عہد کے وفا کرنے کا حق دار ہوں۔ پس میرے بندے کو جنت میں داخل کردو۔ (ابو الشیخ بروایت ابن مسعود (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔