HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

26708

26708- "للمسافر ثلاثة أيام ولياليهن، وللمقيم يوما وليلة في المسح على الخفين". "حم م ن هـ عن علي؛ حم حب عن خزيمة بن ثابت؛ حم، تخ عن عوف بن مالك؛ طب عن أسامة بن شريك والبراء بن عازب وجرير البجلي وصفوان بن عسال والمغيرة بن شعبة ويعلى بن مرة وأبي بكرة طس عن أنس وابن عمر؛ تخ عن عمر؛ قط في الأفراد عن بلال؛ البزار عن أبي هريرة؛ وأبو نعيم في المعرفة عن مالك بن سعد وأبي مريم؛ الباوردي عن خالد بن عرفطة؛ ابن عساكر عن يسار؛ أبو بكر النيسابوري عن عمرو بن أمية الضمري".
26708 ۔۔۔ مسافر موزوں پر تین دن تین رات مسح کرے جب کہ مقیم ایک دن ایک رات مسح کرے۔ (رواہ احمد بن حنبل ومسلم والنسائی وابن ماجہ عن علی واحمد بن حنبل واصحاب السنن الا ربعۃ وابن حبان عن خزیمۃ بن ثابت احمد بن حنبل والبخاری فی تاریخہ عن عوف بن مالک والطبرانی عن اسامۃ بن شریک والبراء بن عازاب وجریر البجلی وصفوان بن عسال والمغیرۃ بن شعبۃ ویعلی بن مرۃ وابی بکرۃ الطبرانی فی الا وسط عن انس وابن عمر والبخاری فی تاریخہ عن عمر والدار قطنی فی الافراد عن بلال : البزار عن ابوہریرہ وابو نعیم فی المعرفۃ عن مالک بن سعد وابی مریم الباوردی عن خالد بن عرفظۃ ابن عساکر عن یسار ابوبکر النیسا بوری عن عمر وبن امیۃ الضمری)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔