HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

2681

2681 - "إن الله تعالى قرأ طه ويس~ قبل أن يخلق آدم بألفي سنة فلما سمعت الملائكة بالقرآن قالت: طوبى لأمة ينزل عليها هذا وطوبى لأجواف تحمل هذا وطوبى لألسن تتكلم بهذا". (الدارمي وابن عاصم وابن خزيمة.) (عق طس عد) وابن مردويه، (هب) والخطيب في المتفق والمفترق عن أبي هريرة قال (عق) فيه إبراهيم بن المهاجر بن مسمار منكر الحديث وأورده ابن الجوزي في الموضوعات وتعقبه ابن حجر. (الديلمي) عن أنس.
2681 اللہ تعالیٰ نے سورة طہ اور یس کو آدم کی تخلیق سے دو ہزار سال قبل پڑھا۔ ملائکہ نے اس قرآن کو سنا تو پکار اٹھے ! واہ خوشخبری ہو اس امت کو جس پر یہ قرآن نازل ہوگا اور خوشخبری ہو ان سینوں کو جو اس کو یاد رکھیں گے۔ اور خوشخبری ہو ان زبانوں کو جو اس کو پڑھیں گی۔ (الدارمی، ابن ابی عاصم، ابن خزیمہ، الضعفاء للعقیلی (رح)، الاوسط للطبرانی (رح)، الکامل لابن عدی (رح)، ابن مردویہ، شعب الایمان ، الخطیب فی المتفق والمفترق بروایت ابوہریرہ (رض) )
علامہ عقیلی (رح) فرماتے ہیں ۔۔۔ اس رایت میں ابراہیم بن المہاجر بن مسمار منکر الحدیث ہے۔ ابن جوزی (رح) نے اس روایت کو موضوعات میں شمار کیا ہے۔ لیکن علامہ بن حجر (رح) نے اس پر ان کی گرفت فرمائی ہے۔ (الدیلمی بروایت انس (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔