HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

2727

2727 – "لا يتأمن (1) أحدكم حتى يقرأ ثلث القرآن قالوا: وكيف نستطيع قال: ألا يستطيع أن يقرأ قل هوالله أحد وقل أعوذ برب الفلق وقل أعوذ برب الناس". (ك هب عن أبي هريرة) .
2727 ۔۔ کوئی اس وقت تک نہ سوئے جب تک کہ تہائی قرآن نہ پڑھ لے ! صحابہ کرام (رض) نے عرض کیا ہم میں سے کون اس کی طاقت رکھتا ہے ؟ فرمایا کیا اس کی طاقت بھی نہیں رکھتا کہ قل ھو اللہ احد، قل اعوذ برب الفلق، قل اعوذ برب الناس پڑھ لیا کرے ؟ ۔ المستدرک للحاکم شعب الایمان بروایت ابوہریرہ (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔