HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

27619

27619- "مسند بديل حليف بني لخم" عن عبد الرحمن بن بحر الخلال ثنا رشدين بن سعد ثنا موسى بن علي بن رباح اللخمي عن أبيه عن بديل حليف لهم قال: "رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يمسح على الخفين". "الباوردي وابن منده وأبو نعيم وقال غريب تفرد به عبد الرحمن بن بحر قال في الإصابة "راجع الإصابة لابن حجر "1/232" رقم 610. ص" ورشدين بن سعد ضعيف".
27619 ۔۔۔ ” مسند بدیل حلیف بن لحلم “ عبدالرحمن بن بحر خلال رشدین بن سعد ، موسیٰ بن علی بن رباح لخمی اپنے والد بدیل سے روایت نقل کرتے ہیں بدیل کہتے ہیں : میں نی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔ (رواہ البارودی وابن مندہ وابو نعیم وقال غریب تفردبہ عبدالرحمن بن بحر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے چونکہ رشدین بن سعد ضعیف ہے دیکھئے الاصابہ لابن حجر 2321 رقم 610 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔