HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

2826

2826 – "اقرأ علي القرآن قال: يا رسول الله اقرأ عليك وعليك أنزل قال: إني أشتهي أن أسمعه من غيري". (خ م د عن ابن مسعود) أما إني على ما ترون بحمد الله فقد قرأت البارحة السبع الطوال (ابن خزيمة ع حب ك هب ص عن أنس) .
2826 ۔۔۔ مجھے قرآن سناؤ۔ عرض کیا یا رسول اللہ ! میں اور آپ کو قرآن سناؤں ؟ آپ پر تو قرآن نازل ہوا ہے ! فرمایا میری خواہش ہے کہ میں کسی اور سے سنوں۔ (الصحیح للبخاری (رح)، الصحیح، لمسلم، ابو داؤد بروایت ابن مسعود (رض)) تم دیکھ رہے ہو میں نے اللہ کے فضل سے بیتی رات کو سبع طوال پڑھیں۔ (ابن خزیمہ، المسند لابی یعلی، الصحیح لابن حبان، المستدرک للحاکم، شعب الایمان، السنن لسعید بروایت انس (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔