hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

29671
Kanz al-Ummal
29671- "المدبر لا يباع ولا يوهب وإنما هو حر من الثلث". "قط، هق" عن ابن عمر.
29671 ۔۔۔ مدبر غلام کو بیچا جاسکتا ہے اور نہ ھبہ کیا جاسکتا ہے وہ تہائی مال سے آزاد ہوجاتا ہے۔ (رواہ الدارقطنی والبیہقی فی السنن عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعاف الدارقطنی 732 و ضعیف الجامع 5919 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔