hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

29673
Kanz al-Ummal
29673- "من ملك ذا رحم محرم فهو حر". "حم، د، ت، هـ، ك" عن سمرة.
29673 ۔۔۔ جو شخص کسی قریبی رشتہ دار کا مالک بنا وہ آزاد ہوجاتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد الترمذی وابن ماجہ والحاکم عن سمرۃ) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے المعلۃ 219 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔