hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

29680
Kanz al-Ummal
29680 مثل الذي يعتق عند الموت كمثل الذي يهدي إذا شبع (حم ، ت ، ن ، ك - عن أبي الدرداء).
29680 ۔۔۔ جو شخص مرتے وقت غلام آزاد کرتا ہے اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو کھاتا رہے جب سیر ہوجائے تب ھدیہ کرے ۔ (رواہ احمدبن حنبل والترمذی والنسائی والحاکم عن ابی الدرداء) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ابی داؤد 853 و ضعیف الجامع 5240 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔