HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

2989

2989- "لما خلق الله الخلق وقضى القضية أخذ أهل اليمين بيمينه وأهل الشمال بشماله فقال: يا أصحاب اليمين قالوا لبيك وسعديك قال: ألست بربكم قالوا: بلى قال: يا أصحاب الشمال قالوا لبيك وسعديك قال: ألست بربكم قالوا: بلى ثم خلط بينهم فقال قائل: يا رب لم خلطت بينهم؟ قال لهم: أعمال من دون ذلك هم لها عاملون أن تقولوا يوم القيامة إنا كنا عن هذا غافلين ثم ردهم في صلب آدم". "طب عن أبي أمامة".
2989: جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا فرمایا اور ان کا فیصلہ کردیا (کہ کون جنت یا جہنم میں جائے گا تو) پھر اہل یمین (جنت والوں) کو اپنے دائیں ہاتھ میں لیا اور اہل شمال (جہنم والوں) کو بائیں ہاتھ میں لیا پھر فرمایا : اے اصحاب الیمین۔ اصحاب الیمین نے جواب دیا لبیک وسعدیک۔ فرمایا کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں۔ بولے : بیشک آپ ہمارے رب ہیں۔ پھر فرمایا : اے اصحاب الشمال : اصحاب الشمال بولے : لبیک وسعدیک۔ فرمایا : کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں ؟ عرض کیا بیشک آپ ہمارے رب ہیں۔ پھر اللہ تعالیٰ نے ان کو بہم خلط ملط کردیا۔ ایک نے سوال کیا : یا رب ! ان کو آپس میں ملا جلا کیوں دیا۔ فرمایا : ہر ایک کے اپنے اپنے اعمال ہیں (جن سے وہ ممتاز ہوجائیں گے) اب تم یہ نہ کہہ سکوگے قیامت کے دن کہ ہم تو اس سے لا علم تھے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے سب کو آدم کی پشت میں واپس کردیا۔ (الطبرانی فی الکبیر بروایت ابی امامہ (رض) )
کلام : دیکھئے 2789 ذخیرۃ الحفاظ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔