HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

2993

2993- "يونس" "إن الله عز وجل يبعث يوم القيامة مناديا ينادي أهل الجنة بقول يسمع أولهم وآخرهم إن الله تعالى وعدكم الحسنى وزيادة فالحسنى الجنة والزيادة النظر إلى وجه الرحمن". "ابن جرير عن أبي موسى".
2993 ۔ سورة یونس : اللہ عزوجل قیامت کے دن ایک منادی کو کھڑا کریں گے جو اہل جنت کو نداء دے گا جس کی نداء اول و آخر سب لوگ سنیں گے۔ وہ کہے گا۔
اللہ تعالیٰ نے تم سے حسنی اور زیادتی کا وعدہ فرمایا تھا۔ جیسا کہ فرمان الہی ہے :
للذین احسنوا الحسنی وزیادۃ : یونس : 26 ۔
جن لوگوں نے نیکوکاری کی تھی ان کے لیے بھلائی ہے اور (مزید بران) اور بھی ۔
پس حسنی جنت ہے اور زیادتی رحمن کے چہرے کی زیارت ہے۔ ابن جریر بروایت ابی موسیٰ (رض) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔