HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3078

3078- "يا أبي إن الله تبارك وتعالى أرسل إلي أن أقرأ القرآن على حرف فرددت إليه: أن هون على أمتي، فأرسل إلي الثانية أن اقرأه على حرفين، فرددت إليه: أن هون على أمتي، فأرسل إلي الثالثة أن اقرأه على سبعة أحرف، ولك بكل ردة رددتها مسألة تسألنيها، فقلت: اللهم اغفر لأمتي، اللهم اغفر لأمتي، وادخرت الثالثة ليوم يرغب إلي فيه الخلق كلهم حتى إبراهيم". "حم م عن أبي".
3078: اے ابی ! اللہ تبارک و تعالیٰ نے مجھے وحی فرمائی کہ قرآن کو ایک حرف پر پڑھو۔ میں نے خدا سے رجوع کیا کہ میری امت پر نرمی کا معاملہ فرمائیں تو مجھے دوبارہ وحی فرمائی کہ دو حرفوں پر قرآن پڑھو۔ میں نے پھر نرمی کا مطالبہ کیا تو اللہ پاک نے تیسری مرتبہ وحی فرمائی کہ سات حروف پر قرآن پڑھو۔ اور فرمایا تمہارے لیے ہر مرتبہ جو تم نے سوال کیا ایک دعا مقبول ہے تو میں نے عرض کیا : اللہم اغفر لامتی اللہم اغفر لامتی۔ اور تیسری دعا میں نے اس دن کے لیے ذخیرہ کرلی جس دن ساری مخلوق حتی کہ ابراہیم (علیہ السلام) بھی میری طرف آس لگائے ہوں گے۔ مسند احمد، مسلم بروایت بی (رض) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔