HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3085

3085- "أنزل القرآن على سبعة أحرف، فمن قرأ على حرف منها فلا يتحول إلى غيره، رغبة عنه". "طب عن ابن مسعود".
3085: قرآن سات حروف پر نازل کیا گیا جو شخص ان میں سے کسی ایک حرف پر پڑھنا شروع کردے وہ دوسرے حروف کی طرف منتقل نہ ہو بوجہ پہلے سے منہ موڑ کر۔ المعجم الکبیر بروایت ابن مسعود (رض)۔
فائدہ : یعنی کسی قراءت سے اکتا کر دوسری قراءت شروع نہ کردے۔ اسی طرح جب نماز میں ایک قراءت پر قرآن شروع کیا تو آخر تک وہی قراءت برقرار رکھے۔
کلام : روایت پر ضعف کا کلام کیا گیا ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1337 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔