hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

32145
Kanz al-Ummal
32134- من كرامتي على ربي عز وجل أني ولدت مختونا ولم ير أحد سوأتي. "طس والخطيب وابن عساكر، ص - عن أنس".
32133 ۔۔۔ فرمایا میرا اللہ تعالیٰ کے ہاں مکرم ہونے کی ایک علامت یہ ہے کہ میں مختون پیدا ہوا ہوں کسی نے میرا ستر نہیں دیکھا۔ (طبرانی فی الاوسط والخطیب وابن عساکر سعید بن منصور بروایت انس (رض) عند المتناہیہ 265)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔