hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

32150
Kanz al-Ummal
32139- نزل آدم بالهند واستوحش فنزل جبريل فنادى بالأذان: الله أكبر - مرتين، أشهد أن لا إله إلا الله - مرتين، أشهد أن محمدا رسول الله - مرتين؛ قال آدم: من محمد قال: آخر ولدك من الأنبياء. "ابن عساكر - عن أبي هريرة".
32138 ۔۔۔ فرمایا آدم (علیہ السلام) ہندوستان میں اتارے گئے تو ان کو وحشت ہوئی توجبرائیل (علیہ السلام) نے اذان کہی اللہ اکبر دو مرتبہ اشھدان لاالہ الا اللہ دو مرتبہ اشہد ان محمد رسول اللہ اشہد ان محمد رسول اللہ دو مرتبہ تو آدم (علیہ السلام) نے پوچھا محمد کون جبرائیل نے کہا انبیاء میں آپ کا آخری بیٹا۔ (ابن عساکر بروایت ابی ہریرة الضعیفہ 403)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔