HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3492

3492- "من قال حين يصبح: اللهم إنا أصبحنا نشهدك ونشهد حملة عرشك وملائكتك وجميع خلقك بأنك الله لا إله إلا أنت وحدك لا شريك لك وأن محمدا عبدك ورسولك، إلا غفر الله له ما أصاب في يومه ذلك من ذنب، وإن قالها حين يمسي غفر الله له ما أصاب في تلك الليلة من ذنب". "ت عن أنس". [كتاب الدعوات رقم/3495/] .
3492: اللہم انا اصبحنا نشہدک و نشہد حملۃ عرشک وملائکتک و جمیع خلقک بانک اللہ لا الہ انت وحدک لا شریک لک وان محمدا عبدک و رسولک۔
اے اللہ ! ہم نے صبح کی اور ہم آپ کو گواہ بناتے ہیں اور آپ کے حاملین عرش فرشتوں کو اور تمام فرشتوں کو اور آپ کی تمام مخلوق کو گواہ بناتے ہیں کہ بیشک آپ ہی معبود ہیں آپ کے سوا کوئی معبود نہیں آپ اکیلے ہیں آپ کا کوئی شریک نہیں اور محمد آپ کے بندے اور رسول ہیں۔
جس نے صبح کے وقت یہ کلمات کہے تو اس دن جو گناہ بھی اس سے سرزد ہوئے اللہ ان کو معاف فرما دیں گے اور جس نے یہ کلمات شام کے وقت کہے تو صبح تک جو گناہ اس سے سرزد ہوئے اللہ ان کو بھی بخش دیں گے۔ ترمذی عن انس (رض)۔
کلام : ضعیف الجامع 5729 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔