HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3494

3494- "إذا أصبح أحدكم فليقل: أصبحنا وأصبح الملك لله رب العالمين، اللهم أسألك خير هذا اليوم فتحه ونصره ونوره وبركاته وهداه وأعوذ بك من شر ما فيه وشر ما قبله وشر ما بعده، ثم إذا أمسى فليقل مثل ذلك". "د عن أبي مالك الأشعري".
3494: جب تم میں سے کوئی صبح یا شام کرے تو وہ یہ کلمات پڑھے :
اصبحنا و اصبح الملک للہ رب العالمین۔ اللہم اسالک خیر ھذہ الیوم فتحہ و نصرہ و نورہ وبرکاتہ وھداہ واعوذبک بن شر ما فیہ و شر ماقبلہ و شر مابعدہ۔
ہم اور ساری سلطنت اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔ اے اللہ ! میں تجھ سے اس دن کی خیر کا، کشادگی کا، مدد کا، نور کا، اس دن کی برکتوں اور ہدایت کا سوال کرتا ہوں۔ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس دن کے شر سے، اس سے پہلے کے شر سے اور اس کے بعد کے شر سے۔ ابو داؤد عن ابی مالک الاشعری (رض) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔