HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3498

3498- "ما يمنعك أن تسمعي ما أوصيك أن تقولي إذا أصبحت أو أمسيت: يا حي يا قيوم، برحمتك أستغيث أصلح لي شأني كله، ولا تكلني إلى نفسي طرفة عين". "ن ك عن أنس".
3498: تجھے کیا مانع ہے کہ جو میں تجھے وصیت کروں تو اس کو سن اور اس پر عمل کر، صبح و شام یہ کہا کر :
یا حی یا یوم برحمتک استغیث اصلح لی شانی کلہ ولا تکلنی الی نفسی طرفۃ عین۔
اے زندہ ! اے ہر شے کو ائم رکھنے والے ! میں تیری رحمت کے لیے تجھے پکارتا ہوں میرے تمام حالات درست فرما اور مجھے ایک پل کے لیے بھی اپنے نفس کے حوالہ نہ کر۔ نسائی، مستدرک الحاکم عن انس (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔