HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3501

3501- "من قال حين يصبح أو حين يمسي: اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني، وأنا عبدك، وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت أعوذ بك من شر ما صنعت أبوء1 لك بنعمتك علي، وأبوء بذنبي فاغفر لي فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت، فمات من يومه أو ليلته دخل الجنة". "حم د ن حب ك عن بريدة".
3501: جس شخص نے صبح یا شام کے وقت یہ کہا :
اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدک وأنا علی عهدک ووعدک ما استطعت أعوذ بک من شر ما صنعت أبوء ( أبوء : أي أعترف أقر انتهى . مختار صحاح ) لک بنعمتک علي وأبوء بذنبي فاغفر لي فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت۔
اے اللہ تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا فرمایا، میں تیرا بندہ ہوں، تیرے وعدہ و عہد پر قائم ہوں جس قدر مجھ سے ہوسکے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے عمل کے شر سے، میں اپنے اوپر تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں نیز اپنے گناہوں کا بھی اقررا کرتا ہوں، پس تو مجھے بخش دے، یقیناً تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں۔ اگر وہ اسی دن یا اسی رات کو مرگیا تو جنت میں داخل ہوگا۔ (مسند احمد، ابو داود، نسائی، ابن حبان، مستدرک الحاکم عن بریدہ (رض) )
کلام : المعلۃ 37، لیکن یہ روایت بخاری میں بھی تخریج کی گئی ہے لہٰذا بخاری کے حوالہ سے مستند ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔