HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3503

3503- "من سبح الله مائة بالغداة ومائة بالعشي، كان كمن حج مائة حجة، ومن حمد الله مائة بالغداة ومائة بالعشي، كان كمن حمل على مائة فرس في سبيل الله، أو قال غزا مائة غزوة، ومن هلل مائة بالغداة ومائة بالعشي، كان كمن أعتق مائة رقبة من ولد إسمعيل، ومن كبر الله مائة بالغداة ومائة بالعشي، لم يأت أحد في ذلك اليوم بأكثر مما أتى به، إلا من قال مثل ما قال، أو زاد على ما قال". "ت عن ابن عمرو".
3503: جس نے سو بار سبحان اللہ صبح کو کہا اور سو بار شام کو کہا تو وہ (ثواب میں) اس شخص کے مثل ہوگا جس نے سو حج کیے۔ جس نے الحمد للہ سو بار صبح کو اور سو بار شام کو کہا گویا اس نے سو گھوڑے اللہ کی راہ میں بغرض جہاد دیے، یا فرمایا کہ اس نے سو غزو وں میں شرکت کی، جس نے سو بار لا الہ الا اللہ صبح کو اور سو بار شام کو کہا گویا اس نے اسماعیل (علیہ السلام) کی اولاد میں سو غلام آزاد کیے۔ اور جس نے سو بار اللہ اکبر صبح کو کہا اور سو بار شام کو کہا تو کوئی شخص اس دن اس سے اچھا عمل لے کر نہیں آسکتا الا یہ کہ کوئی یہی عمل اس کے بقدر یا اس سے زیادہ انجام دے۔ (ترمذی عن ابن عمرو، (رض) )
کلام : ضعیف الترمذی 675 ۔ ضعیف الجامع 5619 ۔ الضعیفۃ 1319 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔