HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3632

3632- "اللهم ارزقني حبك وحب من ينفعني حبه عندك؛ اللهم ما رزقتني مما أحب، فاجعله قوة لي فيما تحب؛ اللهم وما زويت عني مما أحب فاجعله فراغا لي فيما تحب". "ت عن عبد الله بن يزيد الخطمي".
3632: اللهم ارزقني حبک وحب من ينفعني حبه عندک اللهم ما رزقتني مما أحب فاجعله قوة لي فيما تحب اللهم وما زويت عني مما أحب فاجعله فراغا لي فيما تحب۔
ترجمہ : اے اللہ ! اپنی محبت ہمیں عطا فرما، اور ان لوگوں کی محبت عطا فرما جن کی محبت تیرے ہاں نفع دے، اے اللہ جو تو نے میری پسندیدہ چیزیں مجھے عطا کی ہیں ان کو اپنی عبادت میں میرے لیے قوت کا ذریعہ بنا۔ اے اللہ ! جو تو نے مجھ سے میری پسندیدہ چیزوں کو دور کیا ہے ان کو اپنی عبادت میں میرے لیے فراغت کا ذریعہ بنا۔ ترمذی عن عبداللہ بن یزید الخطمی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔