HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3640

3640- "اللهم إني أسألك وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة يا محمد إني أتوجه بك إلى الله في حاجتي هذه لتقضى لي، اللهم فشفعه في". "ت هـ ك عن عثمان بن حنيف".
3640: اللهم إني أسألک وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة يا محمد إني أتوجه بك إلى اللہ في حاجتي هذه لتقضی لي اللهم فشفعه في۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تجھ سے ہی سوال کرتا ہوں اور تیرے نبی محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وسیلہ تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں۔ اے محمد ! میں تیرے وسیلہ سے اللہ کی طرف رجوع کرتا ہوں تاکہ میری یہ حاجت پوری کردی جائے۔ اے اللہ ! پس ان کی شفاعت میرے حق میں بول فرما۔ (ترمذی، ابن ماجہ، مستدرک الحاکم عن عثمان بن حنیف)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔