HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3698

3698 – "أتاني جبريل فقال: إن الله عز وجل أمرك أن تدعو بهؤلاء الكلمات فإنه يعطيك إحداهن: اللهم إني أسألك تعجيل عافيتك
3698: میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) تشریف لائے اور فرمایا : اللہ عزوجل آپ کو حکم دیتا ہے کہ ان کلمات کے ساتھ آپ دعا مانگیں ان میں سے ایک چیز آپ کو ضرور ملے گی۔
اللہم انی اسالک تعجیل عافیتک و صبرا علی بلیتک ، وخروجا من الدنیا الی رحمتک۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تجھ سے تیری عافیت کا، تیری مصیبت پر صبر کا اور دنیا سے تیری رحمت کی طرف نکل جانے کا سوال کرتا ہوں۔ (ابن حبان، مستدرک الحاکم عن عائشہ (رض)۔
کلام : روایت ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 70 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔