HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3705

3705 – "أما لدنياك، فإذا صليت الصبح فقل بعد صلاة الصبح: سبحان الله العظيم وبحمده، ولا حول ولا قوة إلا بالله، ثلاث مرات يقيك الله من بلايا أربع: من الجنون والجذام والعمى والفالج، وأما لأخرتك فقل: اللهم اهدني من عندك، وأفض علي من فضلك وانشر علي من رحمتك، وأنزل علي من بركاتك، والذي نفسي بيده، لأن وافى بهن يوم القيامة لم يدعهن ليفتحن له أربعة أبواب من الجنة يدخل من أيها شاء". "ابن السني عن ابن عباس".
3705: تیری دنیا کے لیے پس جب تو صبح کی نماز پڑھ لے تو نماز کے بعد سبحان العظیم وبحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ تین مرتبہ پڑھ، اس کی وجہ سے اللہ پاک تجھے چار مصیبتوں سے محفوظ رکھے گا، جنون، جذام، اندھے پن اور فالج سے۔
اور اپنی آخرت کے لیے یہ کہہ :
اللهم اهدني من عندک وأفض علي من فضلک وانشر علي من رحمتک وأنزل علي من برکاتك ۔
اے اللہ مجھے اپنے پاس سے ہدایت دے، مجھ پر اپنا فضل فرما، مجھ پر اپنی رحمت نازل فرما اور اپنی برکات کا نزول فرما۔
قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر کوئی قیامت کے دن ان کو پورا پورا لے کر آئے تو یہ کلمات اس کے لیے جنت کے چار دروازے ضرور کھلوائیں گے وہ جس سے چاہے داخل ہوجائے۔ ابن السنی عن ابن عباس (رض)۔
کلام : ضعیف الجامع 1246 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔