HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3715

3715 – "قولوا: اللهم رب السموات السبع ورب العرش العظيم ربنا ورب كل شيء، منزل التوراة والإنجيل والقرآن، فالق الحب والنوى أعوذ بك من شر كل شيء أنت آخذ بناصيته، أنت الأول ليس قبلك شيء، وأنت الآخر ليس بعدك شيء، وأنت الظاهر فليس فوقك شيء، وأنت الباطن فليس دونك شيء، اقض عني الدين، وأغنني من الفقر". "ت هـ حب عن أبي هريرة".
3715: اللهم رب السموات السبع ورب العرش العظيم ربنا ورب کل شيء منزل التوراة والإنجيل والقرآن فالق الحب والنوی أعوذ بک من شر کل شيء أنت آخذ بناصيته أنت الأول ليس قبلک شيء وأنت الآخر ليس بعدک شيء وأنت الظاهر فليس فوقک شيء وأنت الباطن فليس دونک شيء اقض عني الدين وأغنني من الفقر۔
ترجمہ : اے اللہ ! ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کے رب ! ہمارے اور ہر چیز کے رب ! توراۃ ، انجیل اور قرآن کے نازل کرنے والے ! دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والے ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر چیز کے شر سے جس کی پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے۔ آپ ہی سب سے پہلے ہیں آپ سے پہلے کچھ نہیں، آپ سب سے آخر ہیں آپ کے بعد کچھ نہیں، آپ اوپر اور ظاہر ہیں آپ سے اوپر کچھ نہیں، آپ ہی باطن اور اندر ہیں آپ سے زیادہ اندر اور باطن کچھ نہیں، پس میرے قرض کو اتار دے اور مجھے فقر سے نجات دے (ترمذی، ابن ماجہ، ابن حبان، عن ابوہریرہ (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔