HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3720

3720 – "ما سأل رجل مسلم الله الجنة ثلاثا إلا قالت الجنة: اللهم أدخله الجنة، ولا استجار رجل مسلم الله من النار ثلاثا إلا قالت النار: اللهم أجره مني". "حم هـ حب ك عن أنس".
3720: کسی مسلمان نے اللہ سے تین بار جنت کا سوال نہیں کیا مگر جنت نے اس کے جواب میں یہ کہا :
اللهم أدخله الجنة ولا استجار رجل مسلم اللہ من النار ثلاثا إلا قالت النار : اللهم أجره مني۔
اے اللہ ! اس کو جنت میں داخل فرما۔ اور کسی مسلمان نے اللہ کی پناہ نہیں مانگی جہنم سے تین بار مگر جہنم نے اس کے جواب میں کہا :
اے اللہ ! اسے مجھ سے پناہ دیدے۔ (مسند احمد، ابن ماجہ، ابن حبان، مستدرک عن انس (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔