HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37354

37344- حدثنا ابن إسحاق حدثنا أبو صالح شعيب بن سلمة "ع" حدثنا شعيب حدثنا إسماعيل بن قيس عن أبي حازم عنه "كر" عن أبي رافع قال: بشرت النبي صلى الله عليه وسلم بإسلام العباس فأعتقني. "كر".
٣٧٣٤٣۔۔۔ ابن اسحاق کی روایت ہے کہ ہمیں ابو صالح شعیب بن مثلمہ ننے حدیث بیان کی۔ (ابویعلی) شعیب اسماعیل بن قیس ابوحازم (ابن عساکر) کی سند ہے ابورافع (رض) کی روایت ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حضرت عباس (رض) کے اسلام قبول کرنے کی بشارت آپ نے مجھے گلے لگالیا۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں