HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37357

37347- عن أبي هياج عن أبيه أبي سفيان بن الحارث قال: اليوم علمت أن العباس سيد العرب بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنه أعظم الناس منزلة عند رسول الله صلى الله عليه وسلم حين أخطره قريشا بأصلها فقال: لئن قتلوه لا أستبقي منهم أحدا أبدا، وقال في حمزة حين قتل ومثل به: لئن بقيت لأمثلن بثلاثين من قريش! وقال المكثر سبعين. "كر".
٣٧٣٤٦۔۔۔ ابوھیاج اپنے والد ابوسفیان بن حارث سے روایت نقل کرتے ہیں انھوں نے کہا : مجھے آج یقین ہوا ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد حضرت عباس (رض) عرب کی سردار ہیں اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاں ان کا مرتبہ عظیم تر تھا جب قریش آپ کے درپے ہوگئے تھے عباس (رض) نے کہا : اگر قریش نے انھیں قتل کردیا میں ان میں سے کسی کو نہیں چھوڑوں گا جب حمزہ (رض) کو قتل کرنے کے بعد مثلہ کیا گیا فرمایا : اگر میں زندہ رہا تو قریش کے تیس آدمیوں کا مثلہ کروں گا بعض نے ستر کا قول کیا ہے۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔