HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37365

37355- عن علي قال: لقي رسول الله صلى الله عليه وسلم العباس يوم فتح مكة وهو على بغلته الشهباء فقال: يا عم! ألا أحبوك؟ ألا أجيزك؟ قال: بلى فداك أبي وأمي يا رسول الله! فقال: إن الله فتح هذا الأمر بي ويختمه بولدك. "أبو بكر الغيلانيات، خط، كر وابن النجار".
٣٧٣٥٤۔۔۔ حضرت علی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ فتح مکہ کے دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عباس (رض) سے ملے آپ سفید خچر پر سوار تھے فرمایا : اے چچا جان ! کیا میں کو خوشخبری نہ سناؤں ۔ جواب دیا جی ہاں یارسول اللہ میرے ماں باپ آپ پر قربان جائیں ۔ ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ نے اس امر (معاملہ دین اسلام) کی مجھ سے ابتداء کی ہے اور آپ کی اولاد سے اس کا خاتمہ فرمائے گا۔ (رواہ ابوبکر فی العنیلانیات والخطیب ووابن عساکر وابن النجار)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 37365 | undefined - Hadith.one