HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3740

3740 – "اللهم إنك لست بإله استحدثناك1، ولا برب يبيد ذكره ولا كان معك إله ندعوه ونتضرع إليه، ولا أعانك على خلقنا أحد فنشركه فيك". "أبو الشيخ في العظمة عن صهيب".
3740: اللهم إنک لست بإله استحدثناک ولا برب يبيد ذكره ولا کان معک إله ندعوه ونتضرع إليه ولا أعانک علی خلقنا أحد فنشرکه فيك۔
ترجمہ : اے اللہ ! تو ایسا خدا نہیں ہے جس کو ہم نے ایجاد کرلیا ہو اور نہ ایسا رب ہے جس کا ذکر ناپید ہوجائے اور نہ آپ کے ساتھ کوئی معبود ہے جس کو ہم پکاریں اور اس کی طرف آہ وزاری کریں۔ اور نہ ہماری تخلیق میں آپ کی کسی نے مدد کی کہ اس کو ہم آپ کا شریک کریں۔ (ابوالشیخ فی العظمۃ عن صہیب (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔