HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3756

3756 – "اللهم إليك أشكو ضعف قوتي، وقلة حيلتي، وهواني على الناس، يا أرحم الراحمين إلى من تكلني إلى عدو يتجهمني، أم إلى قريب ملكته أمري، إن لم تكن ساخطا علي فلا أبالي، غير أن عافيتك أوسع لي أعوذ بنور وجهك الكريم، الذي أضاءت له السموات، وأشرقت له الظلمات وصلح عليه أمر الدنيا والآخرة، أن تحل علي غضبك أو تنزل علي سخطك، ولك العتبى حتى ترضى، ولا حول ولا قوة إلا بك". "طب في السنة عن عبد الله بن جعفر".
3756: اللهم إليك أشكو ضعف قوتي وقلة حيلتي وهواني علی الناس يا أرحم الراحمين إلى من تکلني إلى عدو يتجهمني أم إلى قريب ملكته أمري إن لم تکن ساخطا علي فلا أبالي غير أن عافيتك أوسع لي أعوذ بنور وجهك الكريم الذي أضاءت له السموات وأشرقت له الظلمات وصلح عليه أمر الدنيا والآخرة أن تحل علي غضبک أو تنزل علي سخطک ولک العتبی حتی ترضی ولا حول ولا قوة إلا بك۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تجھ سے شکایت کرتا ہوں اپنی قوت کی کمزوری کی، اپنے حیلہ کی کمی کی اور لوگوں پر اپنی کمزوری کی۔ اے ارحم الراحمین تو مجھے کس دشمن کی طرف بھیجتا ہے جو مجھے دیکھ کر ترش رو ہوتا ہے یا تو مجھے کسی رشتہ دار کی طرف بھیج کر مجھے اس کے حوالہ کردیتا ہے۔ اے پروردگار ! اگر تو مجھ سے ناراض نہیں تو مجھے کوئی پروا نہیں، ہاں مگر تیری عافیت نے مجھے گھیر رکھا ہے۔ پس میں تیرے چہرے کے نور کی پناہ مانگتا ہوں جس کے نور سے ستارے آسمان روشن ہوگئے۔ ساری ظلمتیں چھٹکر روشن ہوگئیں اور اس کی کروٹوں سے دنیا و آخرت کے معاملے سدھر گئے اس بات سے کہ مجھ پر تیرا غضب اترے، یا تیری ناراضگی اترے، تجھے منانا اس وقت تک فرض ہے جب تک تو راضی نہ ہو۔ یقیناً کسی بدی سے پھرنے کی طاقت ہے اور نہ کسی نیکی کے انجام دینے کی قوت مگر خدا تیرے طفیل۔ (الکبیر للطبرانی فی السنۃ عن عبداللہ بن جعفر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔