HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37571

37560 عن أنس : قال قعد أبو موسى في بيته واجتمع عليه ناس فأنشأ يقرأ عليهم القرآن فأتى رسول الله صلى الله عليه وسلم رجل فقال : يا رسول الله ! ألا أعجبك من أبي موسى أنه قعد في بيت واجتمع عليه ناس فأنشأ يقرأ عليهم القرآن ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : أتستطيع أن تقعدني من حيث لا يراني فيهم أحد ؟ قال : نعم ، فخرج رسول الله صلى الله عليه وسلم فأقعده الرجل حيث لا يراه أحد منهم فسمع قراءة أبي موسى فقال : إنه ليقرأ على مزمار من مزامير آل داود (ع كر).
٣٧٥٦٠۔۔۔ حضرت انس (رض) کی روایت ہے کہ حضرت ابوموسی (رض) اپنے گھر میں بیٹھے اور ان کے اس پاس لوگ جمع ہوگئے ابوموسیٰ (رض) نے لوگوں کو قرآن سنانا شروع کردیا رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کیا : یارسول اللہ ! کیا میں آپ کو ابوموسیٰ کے متعلق عجیب بات نہ سناؤں چنانچہ وہ اپنے گھر میں بیٹھا ہے اور اس کے پاس لوگ جمع ہیں اور اس نے لوگوں کو قرآن سنانا شروع کردیا ہے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم مجھے ایسی جگہ بٹھا سکتے ہو جہاں سے میں اسے دیکھ سکوں لیکن مجھے کوئی نہ دیکھ سکے ؟ اس شخص نے کہا : جی ہاں وہ شخص باہر نکل گیا اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی اس کے ساتھ تھے پھر اس نے آپ کو ایسی جگہ بٹھایا جہاں سے اسے کوئی نہیں دیکھ سکتا تھا آپ نے ابوموسیٰ (رض) کی قرات سنی اور فرمایا : اسے تو لحن داؤدی سے حصہ عطا کیا گیا ہے۔ (رواہ ابویعلی وابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 37571 | undefined - Hadith.one