HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37615

37605- "مسند الزبير" عن محمد الحسن المخزومي حدثتني أم عروة عن جدها الزبير قال: لما خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم نساءه يوم أحد بالمدينة خلفهن في فارع فيهن صفية بنت عبد المطلب وخلف فيهن حسان بن ثابت، وأقبل رجل من المشركين فيدخل عليهن فقالت صفية لحسان: عندك الرجل! فجبن حسان عنه وأبى عليها، فتناولت صفية السيف فضربت به المشرك حتى قتلته، فأخبر بذلك رسول الله صلى الله عليه وسلم فضرب لصفية بسهم كما يضرب للرجال. "كر".
٣٧٦٠٢۔۔۔” مسند زبیر “ محمد حسن مخزومی ام عروہ کی سند سے ان کے دادا زبیر (رض) کی روایت ہے وہ کہتی ہیں جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عورتیں احد کے دن مدینہ میں اپنے پیچھے قارع میں چھوڑیں ان میں صفیہ بنت عبدالمطلب (رض) بھی تھیں اور عورتوں کے ساتھ حسان بن ثابت (رض) کو چھوڑا چنانچہ ایک مشرک آیا اور عورتوں میں گھسنا چاہتا تھا صفیہ (رض) نے حسان سے کہا : تمہارے پاس ایک مرد آ کیا ہے حسان (رض) نے ست روی کا مظاہرہ کیا اور انکار کردیا خود صفیہ (رض) نے تلوار لی اور مشرک کے دے ماری جس سے وہ ٹھنڈا ہوگیا بعد میں اس کی خبر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کی گئی آپ نے صفیہ (رض) کو مال غنیمت سے حصہ دیا جیسا کہ مردوں کو حصہ دیا تھا۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔