HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37618

37608- عن قيلة أنها خرجت تبتغي الصحابة إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم في أول الإسلام، قالت: فمضيت إلى أخت لي ناكح في بني شيبان إذ جاء زوجها من السامر فقال: وجدت لقيلة صاحبا صاحب صدق، فقالت أختي: من هو فقال: هو حريث بن حسان الشيباني غاديا وافد بكر ابن وائل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا صباح، قالت: فخرجت معه صاحب صدق حتى قدمنا على رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يصلي بالناس صلاة الغداة قد أقيمت حين شق الفجر والنجوم شابكة في السماء والرجال لا تكاد تعارف مع ظلمة الليل، فقلت له بحضرة رسول الله صلى الله عليه وسلم: والله ما علمت أن كنت لدليلا في الظلماء جوادا بذي الرحل، عفيفا عن الرفيقة، حتى قدمنا على رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: إني لا جرم أني أشهد رسول الله صلى الله عليه وسلم أني لا أزال لك أخا ما حييت إذا أثنيت علي هذا عنده، فقلت: أما إذ بدأتها فلن أضيعها."أبو نعيم"
٣٧٦٠٥۔۔۔ قیلہ کی روایت ہے کہ وہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت اقدس میں حاضر ہونے کے لیے شروع اسلام میں گھر سے نکلی قیلہ کہتی ہیں : میں اپنی ایک بہن کے پاس آئی جو نبی شیبان میں بیاہی ہوئی تھی اتنے میں سامنے سے اس کا خاوندآ گیا اور بولا : میں نے قیلہ کا سچا صاحب پایا ہے میری بہن بولی وہ کون ہے ؟ جواب دیا : وہ حریث بن حسان شیبانی ہے وہ آج صبح صبح بکر بن وائل کے ساتھ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گیا ہے۔ قیلہ کہتی ہیں میں بھی ان کے ساتھ ہولی حتیٰ کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آن پہنچے آپ لوگوں کو فجر کی نماز پڑھا رہے تھے فجر طلوع ہوچکی تھی ستارے آسمان پر چمک رہے تھے اور تاریکی کی وجہ سے مرد ایک دوسرے کو نہیں پہچان سکتے تھے میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی موجودگی میں اس سے کہا : اللہ کی قسم میں نہیں جانتی کہ تم تاریکی میں کوچ کرنے والے پر مجھے دلالت کرسکو۔ جو ابھی رتک رفیق حیات سے گزیزاں ہے۔ حتیٰ کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے وہ بولا : اس میں کوئی حرج نہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سامنے پارہاہوں میں مسلسل تمہارے جیون ساتھی کے تلاش میں رہا ہوں جب سے تم نے اس کی تعریف کی تھی میں نے کہا : جب میں نے اس کی ابتدا کی ہے تو میں ہرگزا سے ضائع بھی نہیں کروں گا۔ (رواہ ابونعیم)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 37618 | undefined - Hadith.one