HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37625

37615- عن علي قال: زارنا رسول الله صلى الله عليه وسلم وبات عندنا والحسن والحسين نائمان فاستسقي الحسن فقام رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى قربة لنا فجعل يمصرها1 في القدح. وفي لفظ: فقام لشاة لنا فحلبها فدرت ثم جاء يسقيه فناول الحسن فتناول الحسين ليشرب فمنعه. وفي لفظ: فأهوى بيده إلى الحسين وبدأ بالحسن فقالت فاطمة: يا رسول الله! كأنه أحبهما إليك، قال: لا، ولكنه استسقى أول مرة، ثم قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أنا وإياك وهذين وهذا الراقد - يعني عليا - يوم القيامة في مكان واحد. "ط، حم، ع وابن أبي عاصم في السنة، طب في المتفق وابن النجار، خط".
٣٧٦١٢۔۔۔ حضرت علی (رض) کہتے ہیں : ایک مرتبہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہماری ملاقات کے لیے تشریف لائے اور ہمارے ہاں رات گزاری جب کہ حسن (رض) اور حسین (رض) سو رہے تھے : حسن (رض) نے پانی مانگا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پانی لینے مشکیزے کی طرف کھڑے ہوئے اور تھنوں سے دودھ نکالنے کی طرح مشکیزے سے برتن میں پانی نکالا ایک روایت میں ہے : آپ ہماری بکری کی طرف اٹھے اسے دوہا پھر آپ دودھ پیتے ہوئے واپس آئے اور برتن حسن کو تھمادیا حسین (رض) نے برتن لینا چاہا لیکن آپ نے انھیں منع کردیا ایک روایت میں ہے : آپ نے حسین (رض) کی طرف ہاتھ بڑھایا لیکن حسن (رض) سے ابتداء کی اس پر فاطمہ (رض) نے کہا : یارسول اللہ ! گویا حسن آپ کو زیادہ محبوب ہے آپ نے فرمایا : نہیں لیکن پانی اس نے پہلے مانگا ہے۔ پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں اور یہ دونوں اور یہ سویا ہوا یعنی حضرت علی (رض) قیامت کے ان ایک ہی جگہ میں ہوں گے۔ (رواہ الطبرانی واحمد بن حنبل وابویعلی وابن ابی عاصم فی السنۃ والطبرانی فی المنفق والمفترق وابن النجار والخطیب)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 37625 | undefined - Hadith.one