HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3768

3768 – "اللهم إنك تأخذ الروح من بين العصب والقصب والأنامل، اللهم أعني على الموت، وهونه علي". "ابن أبي الدنيا في ذكر الموت عن طعمة بن غيلان الجعفي".2
3768: اللہم انک تاخذ الروح من بین العصب والقصب والانامل، اللہم اعنی علی الموت، وھونہ علی۔
ترجمہ : اے اللہ ! تو موت کو کھینچ نکالتا ہے، پٹھوں، ہڈیوں اور انگلیوں کے درمیان سے۔ اے اللہ ! میری موت پر مدد فرما اور اس کو میرے لیے آسان کردے۔ (ابن ابی الدنیا فی ذکر الموت عن طعمۃ بن غیلان الجعفی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔