HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37793

37783- "أيضا" بينا رسول الله صلى الله عليه وسلم جالس في البيت إذ دخل الحجرة علينا رجل على فرس، فقام إليه النبي صلى الله عليه وسلم، فوضع يده على معرفة1 الفرس فجعل يكلمه، ثم رجع رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت: يا رسول! من هذا الذي كنت تناجي؟ قال: وهل رأيت أحدا؟ قلت: نعم، رأيت رجلا على فرس، قال: بمن شبهتيه؟ قلت: بدحية الكلبي، قال: ذاك جبريل قد رأيت خيرا ثم لبثت ما شاء الله أن ألبث فدخل جبريل ورسول الله صلى الله عليه وسلم في الحجرة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يا عائشة! قلت: لبيك وسعديك يا رسول الله! قال: هذا جبريل وقد أمرني أن أقرئك منه السلام، قلت: ارجع إليه مني السلام ورحمة الله وبركاته، جزاك الله من خيل خيرا ما يجري الدخلاء! وكان ينزل الوحي على رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنا وهو في لحاف واحد. "ش".
٣٧٧٨٠۔۔۔” ایضا “ حضرت عائشہ (رض) کہتی ہیں ایک مرتبہ رسول مقبول (رض) حجرہ تشریف فرما تھے اتنے میں گھوڑے ہر سوار ایک شخص اندر داخل ہو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی طرف کھڑے ہوئے اور گھوڑے کی بال اگنے کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر اس سے باتیں کرنے لگے پھر آپ واپس لوٹ آئے ہیں نے عرض کیا یارسول اللہ ! یہ کون شخص تھا جس سے آپ سرگوشی کررہے تھے ؟ فرمایا : کیا تم نے کسی کو دیکھا ہے ؟ میں نے عرض کیا : جی ہاں۔ میں نے گھوڑے پر سوار ایک شخص دیکھا آپ نے فرمایا : اس کی شکل کس سے ملتی جلتی تھی میں نے عرض کیا : وہ دحیہ کلبی کے مشابہ تھا فرمایا : وہ جبرائیل امین تھے تم نے بھلائی دیکھی ہے پھر کچھ عرصہ کے بعد جبرائیل امین تشریف لائے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حجرہ میں تھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے عائشہ : میں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! میں حاضر ہوں فرمایا : یہ جبرائیل ہیں انھوں نے مجھے کہا ہے کہ میں ان کی طرف سے تمہیں سلام پہنچاؤں میں نے عرض کیا میری طرف سے بھی انھیں سلام کا جواب دیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر بسا اوقات وحی نازل ہوتی جب کہ میں اور آپ ایک ہی لحاف میں ہوتے تھے۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 37793 | undefined - Hadith.one