HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3780

3780 – "اللهم إني أعوذ بك من الهدم، وأعوذ بك من التردي وأعوذ بك من الغم والغرق والحرق والهرم، وأعوذ بك أن يتخبطني الشيطان عند الموت، وأعوذ بك من أن أموت في سبيلك مدبرا، وأعوذ بك أن أموت لديغا". "حم د ن طب ك عن أبي اليسر".
3780: اللهم إني أعوذ بک من الهدم وأعوذ بک من التردي وأعوذ بک من الغم والغرق والحرق والهرم وأعوذ بك أن يتخبطني الشيطان عند الموت وأعوذ بک من أن أموت في سبيلک مدبرا وأعوذ بك أن أموت لديغا۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں دب کر مرنے سے، میں تیری پناہ چاہتا ہوں گر کر ہلاک ہونے سے، میں تیری پناہ چاہتا ہوں رنج و غم سے، غرق آب ہونے سے، جل جانے سے اور بڑھاپے سے، تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ موت کے وقت شیطان مجھے چھوئے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں کہ تیری پیٹھ پھیر کر بھاگتے ہوئے مروں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ (بچھو وغیرہ زہریلے جانوروں کے) ڈسنے سے ہلاک ہوجاؤں (مسند احمد، ابو داود، نسائی، الکبیر للطبرانی، مستدرک الحاکم عن ابی الیسر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔