HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3782

3782 – "اللهم إنك رب عظيم لا يسعك شيء مما خلقت، وأنت ترى ولا ترى، وأنت بالمنظر الأعلى، وأن لك الآخرة والأولى، ولك الممات والمحيا، وأن إليك المنتهى والرجعى، نعوذ بك أن نذل ونخزى اللهم إنك سألتنا من أنفسنا مالا نملكه إلا بك، فأعطنا منها ما يرضيك عنا". "الديلمي عن أبي هريرة".
3782: اللهم إنک رب عظيم لا يسعک شيء مما خلقت وأنت تری ولا تری وأنت بالمنظر الأعلی وأن لک الآخرة والأولی ولک الممات والمحيا وأن إليك المنتهى والرجعی نعوذ بك أن نذل ونخزی اللهم إنک سألتنا من أنفسنا مالا نملکه إلا بک فأعطنا منها ما يرضيك عنا۔
ترجمہ : اے اللہ ! تو عظیم پروردگار ہے، تیری مخلوق میں سے کوئی مجھے کافی نہیں، تو سب کو دیکھتا ہے لیکن تو کسی کو دکھتا نہیں (تو کسی کو نظر نہیں آتا) ہر چیز تیرے سامنے واضح ہے، آخرت و دنیا دونوں تیرے ہاتھ میں ہیں، موت اور زندگی تیرے ہاتھ میں ہے اور تیری طرف ہر چیز کی انتہاء اور لوٹنا ہے ہم تیری پناہ چاہتے ہیں اس بات سے کہ ہم ذلت و رسوائی سے دوچار ہوں۔ اے اللہ ! تو نے ہم سے ہماری جانوروں کا سوال کیا ہے جن کے ہم مالک نہیں سوائے تیری توفیق اور مدد کے، پس ہمیں وہ اعمال دے جو آپ کو ہم سے راضی کردیں۔ الدیلمی عن ابوہریرہ (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔